google-site-verification=l1iFW50VjPsoN8AXtGvXR1v0F_26Le2CIq_1Afrs_WU
Loading...

Change PC To Android Mobile With Urdu Tutorial


Change PC To Android Mobile With Urdu Tutorial

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 

امید ہے آپ سب اللہ پاک کی رحمت سے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اور انٹرنیٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہونگے۔ میں ہوں بلوچ اور آپ کے لیے لایا ہوں ایک مزے دار سافٹ وئیر؟؟؟؟؟

آپ سب نے ایک ٹکٹ میں دو مزے کے بارے سنا تو ہوگا لیکن اس کا عملی مظاہرہ کم ہی لوگوں نے کیایا دیکھا ہوگا ۔ چلیں آج پھر اس کا عمل مظاہرہ کر کے دیکھتے ہیں میری طرح اکثر نوکیا یوزر جب سنتے ہیں کہ اینڈ رائڈ کی یہ گیم بہت زبردست ہے یہ ایپلی کیشن بہت ہی کمال کی ہے تو ان کا بھی دل چاہتا ہوگا کہ وہ اینڈ رائڈ گیمز اور ایپلی کیشنزکا لطف اٹھائیں۔لیکن نوکیا موبائل پہ تو یہ ممکن نہیں ہے چلیں کوئی بات نہیں دل چھوٹا مت کریں ہمارا پیارا سا کمپیوٹر کس لئے ہے ہم اسے ہی اینڈ رائڈ موبائل میں تبدیل کر لیتے ہیں۔

جی ہاں بالکل آپ ایسا کر سکتے ہے۔

چلیں پھر سٹارٹ کرتے ہیں سب سے پہلے بلیو سٹیک کو اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں انسٹال کرنے کے بعد اپنی پسند کی گیمز اور ایپلی کیشنز انسٹال کریں اور مجھے دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

اللہ حافظ
ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پے کلک کریں

Screen Shots:



 
Toggle Footer
TOP