google-site-verification=l1iFW50VjPsoN8AXtGvXR1v0F_26Le2CIq_1Afrs_WU
Loading...

Picture Talking Software With Urdu Tutorial Free

Picture Talking Software With Urdu Tutorial Free


السلام علیکم :۔

پیارے دوستوں امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہونگے تو دوستوں آج میں آپ لوگوں کے لئے ایک بہت ہی زبردست سافٹ وئیر لیکر آیا ہوں ۔ جس میں آپ کی تصویر آپ کے الفاظ بولے گی۔؟؟؟؟؟؟؟

حیران ہونے کی کوئی بات نہیں حقیقت میں بہت سے سافٹ ویئر سے آپ ابھی تک نہ واقف ہیں اور چند سافٹ ویئر سے خود کو ماسٹر کہلاتے ہیں تو دوستوں یہ وسیع ہے کسے بھی پتا نہیں کہ وہ کتنی گہرائی تک گیا ہے۔ 

چلتے ہیں سافٹ کی جانب تو دوستو ں آپ کے الفاظ 2 گھنٹے کی ہی کیوں نہ ہو ۔ آپ نے موبائل میں Talking Tom والی ایپلیکیشن تو دیکھی ہوگی یہ بالکل ویسے ہی کام کرتی ہے۔ 

سافٹ ویئر یہاں نیچے کے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں 

 
Toggle Footer
TOP